مشی گن میں ہائی سکول کو بم کی دھمکی، عمارت خالی کروا لی گئی

مشی گن میں ہائی سکول کو بم کی دھمکی، عمارت خالی کروا لی گئی

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق سکول میں امریکی وسط مدتی انتخابات کیلئے پولنگ سٹیشن قائم کیا گیا تھا، دھمکی ملنے کے بعد انتظامیہ نے عمارت خالی کروا دی۔

رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ وین کاؤنٹی شیرف آفس کی ٹیم نے سکول اور اطراف کے علاقے کی تلاشی شروع کر دی ہے، حکام کی جانب سے واقعے سے متعلق ابھی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔