سونے کی قیمت میں کمی

Last Updated On 05 November,2018 06:07 pm

لاہور : (دنیانیوز) ملکی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں واضح کمی،24 قیراط سونے کی قیمت میں 300 روپے فی تولہ کمی آئی ۔ 300 روپے کی کمی کے بعد سونے کی نئی قیمت 59 ہزار 100 روپے فی تولہ ہوگئی۔

جبکہ 22 قیراط سونے کی قیمت 54 ہزار 250 روپے مقرر کر دی گئی۔