انٹر بینک میں ڈالر سستا: اوپن مارکیٹ میں مہنگا

Last Updated On 06 November,2018 05:36 pm

کراچی: (روزنامہ دنیا) انٹربینک میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں بڑھ گئی ۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 3پیسے کی کمی سے 132.54روپے پر آگیا تاہم 70 پیسے کے اضافے سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 132.00 روپے کا ہوگیا۔

انٹربینک میں ڈالر کی قدر گھٹ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں بڑھ گئی ۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 3پیسے کی کمی سے 132.54روپے پر آگیا تاہم 70 پیسے کے اضافے سے اوپن مارکیٹ میں ڈالر 132.00 روپے کا ہوگیا ۔رپورٹ کے مطابق یوروکی قدرمیں95 پیسے اور پاؤنڈ میں 1.50 روپے کااضافہ ہو ا جس سے یورو 150.75روپے اور برطانوی پاؤنڈ172.00روپے کا ہوگیا۔ 

Advertisement