دادو: ڈسٹرکٹ جیل کے قریب فائرنگ، 6 افراد جاں بحق

Last Updated On 22 June,2018 03:58 pm

دادو: (دنیا نیوز) ڈسٹرکٹ جیل کے قریب فائرنگ سے 6 افراد جاں ہوگئے، تمام افراد پیشی کے بعد گھر جا رہے تھے کہ مخالفین نے فائرنگ کر دی۔

پولیس کے مطابق، واقعہ دیرینہ دشمنی کا شاخسانہ ہے، جاں بحق ہونے والوں میں میں مٹھل، ہدایت اللہ، ارباب اعظم اور شاہد شامل ہیں۔

 

Advertisement