سردار جاوید نے (ن) لیگ چھوڑ دی، پی ٹی آئی میں شمولیت

سردار جاوید نے (ن) لیگ چھوڑ دی، پی ٹی آئی میں شمولیت

‏دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق ڈیرہ غازی خان سے (ن) لیگ کے سردار اختر نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔ ان کے ہمراہ سابق ایم پی اے سردار جاوید اختر نے بھی تحریکِ انصاف میں شامل ہونے کا فیصلہ کیا۔ دونوں سیاستدانوں نے یہ اہم فیصلہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کے بعد کیا۔