این اے 53: حلقہ ایک لیکن سب ہی کپتان سے مقابلے کو تیار

این اے 53: حلقہ ایک لیکن سب ہی کپتان سے مقابلے کو تیار

دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق اسلام آباد کے حلقہ این اے 53 سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے امیدوار طارق فضل چودھری، انجم عقیل، ساجد عباسی اور بیرسٹر ظفر اللہ نے کاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دیے ہیں جبکہ شاہد خاقان عباسی اور سردار مہتاب بھی اسی حلقے سے کاغذاتِ نامزدگی لینے والوں میں شامل ہیں۔ ان دونوں کے نمائندوں نے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کر لیے ہیں۔