الیکشن کمیشن: صوبائی چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو فوری تبدیل کرنیکا حکم

الیکشن کمیشن: صوبائی چیف سیکریٹریز اور آئی جیز کو فوری تبدیل کرنیکا حکم

دوسری جانب الیکشن کمیشن نے عام انتخابات 2018ء کی سیکیورٹی کے انتظامات کے حوالے سے اہم اجلاس 14 جون کو طلب کر لیا۔ چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس جمعرات کو دن 10 بجے ہوگا، سیکرٹری دفاع، سیکرٹری داخلہ، سیکرٹری سیفران شریک ہوں گے۔ ڈی جی ایم او، تمام چیف سیکرٹریز، آئی جیز اور چیف کمشنر کو اسلام آباد طلب کر لیا گیا۔ اجلاس میں عام انتخابات کے دوران سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا جائے گا۔