لاہور سے اہم مقامی رہنماؤں کی پی ٹی آئی میں شمولیت

لاہور سے اہم مقامی رہنماؤں کی پی ٹی آئی میں شمولیت

تفصیلات کے مطابق لاہور کے حلقہ این اے 129، پی پی 156 اور یو سی 159 سے آزاد امیدوار میاں افتخار، ارشد مغل، راشد مغل اور پی پی 157 یو سی 152 سے پیپلز پارٹی کے سابق کونسلر حاجی ایوب کی سنٹرل پنجاب کے صدر عبدالعلیم خان سے ملاقات ہوئی، ان تمام رہنماؤں نے پارٹی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کیا۔