ٹکٹوں کی تقسیم پر راولپنڈی میں ن لیگ کے کارکن ناراض

ٹکٹوں کی تقسیم پر راولپنڈی میں ن لیگ کے کارکن ناراض

بلدیاتی نمائندوں نے کمیٹی چوک راولپنڈی میں حنیف عباسی کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حنیف عباسی نے ملی بھگت سے پی پی 11 میں ن لیگ کو شکست دلوانے کا منصوبہ بنایا۔ حنیف عباسی نے پی پی 11 میں مضبوط امیدوار سامنے نہیں آنے دیا، امیدوار مضبوط نہ ہونے کی وجہ سے ن لیگ کو شکست کا خطرہ ہو گا۔ کارکنوں نے مسلم لیگ ن کی قیادت سے سجاد خان کو ٹکٹ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔