این اے 53: عمران خان نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنےکا فیصلہ چیلنج کردیا

این اے 53: عمران خان نے کاغذات نامزدگی مسترد کرنےکا فیصلہ چیلنج کردیا

عمران خان نے دائر کردہ اپیل میں موقف اختیار کیا ہے کہ ریٹرنگ افسر نے خلاف قانون کاغذات نامزدگی مسترد کیے، ایپیلٹ ٹربیونل ریٹرنگ افسر کی جانب سے فیصلے کو کالعدم قرار دے ۔ درخواست میں مزید کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کے حلقہ این اے 53 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی سے متعلق فیصلہ آئین سے متصادم ہے ۔یاد رہے ریٹرنگ افسر نے عمران خان کے این اے 53اسلام آباد کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے تھے۔