ن لیگی رہنما بلال یاسین تاحال پارٹی ٹکٹ سے محروم

ن لیگی رہنما بلال یاسین تاحال پارٹی ٹکٹ سے محروم

تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیر بلال یاسین کو بھی ابھی تک پارٹی ٹکٹ جاری نہیں کیا گیا۔

گزشتہ روز، بلال یاسین نے اعلان کیا تھا کہ اگر مریم نواز انتخابات میں این اے 125 سے لڑتی ہیں تو وہ اس حلقے سے الیکشن نہیں لڑیں گے، لیکن اگر مریم کسی اور حلقے سے انتخابات میں حصہ لیتی ہیں تو پھر وہ اپنے حلقے کو کسی اور کیلئے کھلا نہیں چھوڑیں گے۔ بلال یسین کا یہ بھی کہنا تھا کہ قیادت جو فیصلہ کرے گی اس کا پابند ہوں، ماضی میں اسی حلقے سے ممبر قومی اسمبلی رہ چکا ہوں، پہلا حق میرا بنتا ہے۔