انتخابی معرکہ 2018، کون کس کے مد مقابل؟

انتخابی معرکہ 2018، کون کس کے مد مقابل؟

زیادہ تر پارٹیوں نے اب تک عام انتخابات کیلئے اپنے امیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا ہے جبکہ بیشتر آزاد امیدواروں کے نام بھی سامنے آئے ہیں۔

سیاسی دنگل میں اس بار تحریک انصاف اور نواز لیگ کے درمیان کانٹے دار مقابلے کی توقع کی جارہی ہے۔ نیچے دی گئی فہرست میں قومی اسمبلی کے تمام حلقوں سے بڑی پارٹیوں کے امیدواروں کے نام ملاحظہ کریں: