شاہد محمود کا تحریکِ انصاف کو استعفیٰ

شاہد محمود کا تحریکِ انصاف کو استعفیٰ

چیئرمین تحریکِ انصاف کو بھجوائے جانے والے استعفے میں انہوں نے موقف اختیار کیا کہ پارٹی سے وفا کرنے کا کوئی فائدہ نہ ہوا، جن لوگوں کے خلاف تحریک چلائی تھی، آج وہی لوگ پارٹی میں موجود ہیں، میں پارٹی کی بنیادی رکنیت سے استعفیٰ دیتا ہوں۔

شاہد محمود خان کے مطابق تحریکِ انصاف سے استعفے کے بعد انہیں میاں شہباز شریف کی فون کال مو صول ہو ئی ہے، جنہوں نے کہا کہ انہیں پارٹی میں پرانا مقام دیا جائے گا، دوستوں سے مشاورت کے بعد مسلم لیگ (ن) میں باقاعدہ شمولیت اختیار کروں گا۔