الیکشن 2018ء: 25 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

الیکشن 2018ء: 25 جولائی کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

دنیا نیوز کے ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر نے عام تعطیل کی منظوری دیدی ہے، الیکشن کمیشن کی جانب سے 25 جولائی کے لیے عام تعطیل کا نوٹی فکیشن جاری کیا جائے گا۔