پی پی 157: آزاد امیدوار عبدالعلیم خان کے حق میں دستبردار

پی پی 157: آزاد امیدوار عبدالعلیم خان کے حق میں دستبردار

اُن کے ہمراہ ن لیگ کے یو سی 152 سے سینئر رہنماؤں نے بھی پی ٹی آئی میں شامل ہونے کا اعلان کیا۔ عبدالعلیم خان نے کہا کہ 25 جولائی کو فائنل میچ ہونے جا رہا ہے، عوام اپنا مستقبل کسی بھی قیمت پر نااہلوں کے ہاتھ دینے کی غلطی نہیں کریں گے۔

عبدالعلیم خان سے تحریکِ لبیک کے پیر منور حسین سیفی نے ملاقات کر کے این اے 129 اور صوبائی حلقوں میں تحریکِ انصاف کے پینل کی حمایت کر نے کا اعلان کیا۔ گجر یوتھ فورم کے چیئرمین خرم ریاض عبدالعلیم خان سے ملاقات کر کے پی ٹی آئی کی حمایت کا اعلان کیا۔