انتخابی نتائج میں تعطل سے انتقال اقتدار موخر ہونے کا اندیشہ، فواد چودھری

انتخابی نتائج میں تعطل سے انتقال اقتدار موخر ہونے کا اندیشہ، فواد چودھری

فواد چودھری کا کہنا ہے کہ 20 حلقوں کے نتائج انتظامی یا عدالتی وجوہات پر روکنا مناسب نہیں، 48 حلقوں میں پہلے ہی دوبارہ گنتی کی جا چکی ہے، سپریم کورٹ دوبارہ گنتی کی شرائط کی وضاحت کر چکی ہے، انتخابی نتائج میں تعطل سے انتقال اقتدار موخر ہونے کا اندیشہ ہے جو نقصان دہ ہے، چیف جسٹس اس تعطل کا نو ٹس لیں۔