کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

Last Updated On 18 January,2019 06:13 pm

کوئٹہ: (دنیا نیوز) کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت دو اعشاریہ 9 جبکہ گہرائی 19 کلومیٹر تھی۔ زلزلے کا مرکز کوئٹہ سے 40 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا۔


 

Advertisement