سعودی ولی عہد پاکستانی عوام سے خطاب کرینگے

Last Updated On 31 January,2019 04:17 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) سعودی ولی عہد پاکستانی عوام سے خطاب کرینگے۔

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کا آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ متوقع ہے ۔ شہزادہ محمد سلمان 14 سے 18 فروری کے دوران پاکستان کا دورہ کرسکتے ہیں۔دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وہ پاکستان کی تاریخ میں بڑی سرمایہ کاری کا اعلان بھی کریں گے ۔ ان کے دورے میں پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان 14 ارب ڈالر کے معاہدوں کا بھی امکان ہے ۔ 

Advertisement