لاہور : گلبرگ کلمہ چوک کے قریب پلازہ میں آتشزدگی

Last Updated On 09 February,2019 04:34 pm

لاہور: (دنیا نیوز) صوبائی دارالحکومت کے علاقے گلبرگ میں ایک زیر تعمیر پلازے کی بیسمنٹ میں آگ بھڑک اٹھی، جس سے دھوئیں کے سیاہ بادلوں نے آسمان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پلازہ کے بیسمنٹ میں لگی۔ ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی ہیں اور آگ بجھانے میں مصروف ہیں، دھوئیں کے سیاہ بادلوں نے آسمان کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔
 

Advertisement