ایک ماہ میں حکومت کو گرا سکتے ہیں: رانا مشہود

Last Updated On 21 January,2020 10:08 am

لاہور: ( ویب ڈیسک) سابق وزیر تعلیم پنجاب رانا مشہود نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے ساتھ بہت بڑی تعداد میں اراکین اسمبلی موجود ہیں. ہم چاہیں تو ایک ماہ میں حکومت کو گرا سکتے ہیں۔

نجی ٹی وی پر گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے مزید کہا کہ ہمارے ساتھ وہ تمام اراکین موجود ہیں جن کو ن لیگ چھڑوا کر پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کروائی گئی تھی اور جو آزاد حیثیت سے جھیتے تھے، میرے ساتھ سب کا رابطہ ہے
 

Advertisement