کووڈ 19 کی وبا برا راست چین سے نہیں آئی، فرانسیسی تحقیق

Last Updated On 02 May,2020 12:07 pm

(ویب ڈیسک) -فرانس میں ہونے والی ایک تحقیق کے مطابق کووڈ 19 کی وبا برا راست چین سے نہیں آئی۔

فرانسیسی سائنسدانوں نے ایک رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ کورونا وائرس کی وبا براہ راست چین سے نہیں پھیلی، تحقیق میں کہا گیا ہے کہ فرانس کے اندر سے بھی کسی نامعلوم جگہ سے یہ وائرس پھیلا ہے۔

یہ سٹڈی پیرس کے معروف انسٹیٹوٹ نے 24 جنوری سے 24 مارچ کے دوران حاصل کیے سیمپلز پر کی تھی۔
 

Advertisement