تازہ ترین
  • بریکنگ :- سانحہ مری ،متعلقہ محکموں کی غفلت ثابت
  • بریکنگ :- افسران واٹس ایپ پرچلتے رہے،تحقیقات میں انکشاف
  • بریکنگ :- افسران صورتحال کو سمجھ نہیں سکے ،رپورٹ
  • بریکنگ :- افسران نےصورتحال کوسنجیدہ لیانہ کسی پلان پرعمل کیا ،رپورٹ
  • بریکنگ :- متعددافسران نے واٹس ایپ میسج تاخیر سے دیکھے ،رپورٹ
  • بریکنگ :- کمشنر، ڈی سی ،اے سی نےغفلت کا مظاہرہ کیا،رپورٹ
  • بریکنگ :- سی پی او،سی ٹی اوذمہ داریاں پوری کرنےمیں ناکام رہے،رپورٹ
  • بریکنگ :- محکمہ جنگلات اور ریسکیو 1122کا مقامی آفس بھی کچھ نہ کرسکا
  • بریکنگ :- محکمہ ہائی وے بھی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہا،رپورٹ
  • بریکنگ :- سانحہ مری کی رپورٹ 27 صفحات پر مشتمل ہے
  • بریکنگ :- 4 والیم پرمشتمل افسران اورمقامی لوگوں کے بیانات لیے گئے
  • بریکنگ :- تحقیقاتی کمیٹی کی مری میں محکمہ موسمیات کادفترقائم کرنےکی سفارش
  • بریکنگ :- مری کا ہل اسٹیشن تجاوزات کی وجہ سے گلیوں میں تبدیل ہوگیا،رپورٹ
  • بریکنگ :- غیر قانونی عمارتیں گرانےکی سفارش کی گئی ہے،رپورٹ
  • بریکنگ :- مشینری موجود تھی لیکن آدھا عملہ غائب تھا، رپورٹ

فنانشل ٹاسک فورس سے متعلق رپورٹ پر کافی کام ہوچکا: مفتاح اسماعیل

Last Updated On 22 April,2018 05:17 pm

واشنگٹن: (دنیا نیوز) مشیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے دہشت گردوں کی مالی سہولت کاری کی اجازت کسی صورت نہیں دیں گے ، فنانشل ٹاسک فورس سے متعلق رپورٹ پر کافی کام ہو چکا ہے ، اس ماہ کی 23 سے 25 تارخ تک رپورٹ ایف ٹی ایف کو جمع کروا دیں گے۔

واشنگٹن میں امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے مشیر خزانہ نے کہا کہ پاکستان کو روپے کی قدر مزید کم کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی ، آئندہ سال ملک میں کئی معاشی سرگرمیاں ہوں گی۔ انہوں نے کہا سال کے آخر میں چین اور عالمی مارکیٹ میں نئے بانڈ بھی متعارف کروائیں گے۔

مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس پالیسی انتخاب ہے ، روپے کی قدر مزید کم نہیں ہونے دیں گے۔