پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک نے ایک ارب 8 کروڑ کی وصولی کر لی

پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک نے ایک ارب 8 کروڑ کی وصولی کر لی

اس بات کا اظہار صدر و سی ای او بینک محمد ایوب کی زیر صدارت اجلاس میں کیا گیا۔ اس موقع پر بتایا گیا کہ بینک فصل خریف کی مد میں 30ستمبر تک ایک ارب 48 کروڑ روپے کے قرضے جاری کرچکا ہے۔