امریکی ڈالر 33 پیسے مہنگا

امریکی ڈالر 33 پیسے مہنگا

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کےمقابلے میں امریکی ڈالر 33 پیسے مہنگا ہو گیا اورقیمت 157 روپے 54 پیسے سے بڑھ کر 157 روپے 87 پیسے ہوگئی ہے۔