امریکی ڈالر 64 پیسے مہنگا

امریکی ڈالر 64 پیسے مہنگا

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 64 پیسے مہنگا ہو گیا اور قیمت 159 روپے 30 پیسے سے بڑھ کر 159 روپے94 پیسے ہوگئی ہے۔