حکومت کا 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

حکومت کا 15 روز کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا اعلان

وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کے دوران پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ 16 سے 31 جنوری تک قیمتوں میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا۔

اسحاق ڈار کے مطابق ڈیزل، پٹرول، مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمتیں برقرار رہیں گی۔