کراچی: آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ

کراچی: آٹے کی قیمت میں مزید اضافہ

کمشنر کراچی نے سرکاری ریٹ کا اعلامیہ جاری کیا ہے جس کے مطابق سندھ حکومت نے ایکس فلور مل ریٹ 95 روپے فی کلو مقرر کر دیا ہے۔

آٹے کی ریٹیلرز قیمت 98 روپے فی کلو جبکہ چکی کے آٹے کی ریٹیل قیمت 10 روپے اضافے کے ساتھ 105 روپے فی کلو مقرر کی گئی ہے۔