جعلی خبریں
خلاصہ
- پیرس: (دنیا نیوز) اٹلی کی وزیراعظم جارجیا میلونی نے ایران کے خلاف جنگ میں تعاون کے دعوے کی تردید کر دی۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران میلونی نے نیٹو کے سربراہ مارک روٹے کے دعوے کو مسترد کر دیا، میلونی نے کہا اٹلی نے کبھی بھی ایران امریکا تنازع میں حصہ نہیں لیا، امریکی فوج کو صرف تکنیکی اور لاجسٹک معاونت فراہم کی۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز مارک روٹے نے آپریشن ایپک فیوری کے دوران اٹلی سے پانچ سو امریکی جنگی جہازوں کے اڑان بھرنے کا دعویٰ کیا تھا۔