عمان کے جنوب مشرقی ساحلی علاقے میں کارگو جہاز پر پروجیکٹائل حملہ

عمان کے جنوب مشرقی ساحلی علاقے میں کارگو جہاز پر پروجیکٹائل حملہ

برطانوی میری ٹائم ایجنسی کے مطابق عمان سے ساڑھے سات ناٹیکل میل دور جہاز پر حملہ کیا گیا، حملے سے جہاز کے اگلے حصے کو نقصان پہنچا۔

برطانوی اخبار کے مطابق ایران نے آبنائے ہرمز سے چار آئل ٹینکروں کو واپس بھیج دیا، ممکنہ طور پر جہازوں نے ایرانی پاسداران انقلاب فورس کی ہدایت پر راستہ تبدیل کیا۔