آئی ایم ایف معاہدہ: روپے کی قدر، سٹاک مارکیٹ پر کیا اثر ہوگا؟

آئی ایم ایف معاہدہ: روپے کی قدر، سٹاک مارکیٹ پر کیا اثر ہوگا؟

ماہرین کے مطابق آئی ایم ایف معاہدہ کے بعد روپے کی قدر بہتر ہو سکتی ہے، روپے میں ڈالر کے مقابلے 4 سے 5 روپے ریکوری کا امکان ہے۔

سٹاک مارکیٹ میں تیزی کا رحجان متوقع ہے، سٹاک مارکیٹ ہنڈرڈ انڈیکس میں 700 سے 900 پوائنٹس اضافے کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف معاہدہ سے قبل ہی مارکیٹ میں 8 کاروباری دنوں میں 4 ہزار پوائنٹس کا اضافہ ہو چکا ہے۔