کے الیکٹرک کا بجلی چوری اور نادہندگان کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، 550 مقدمات درج

کے الیکٹرک کا بجلی چوری اور نادہندگان کیخلاف بڑا کریک ڈاؤن، 550 مقدمات درج

ترجمان کےالیکٹرک کے مطابق شہرکےمختلف علاقوں میں 82 لاکھ یونٹس کی چوری کی گئی، بجلی چوری کےخلاف شہربھر کےتھانوں میں 550 ایف آئی آرکا اندراج کرایا گیا۔

چوری کی جانے والی بجلی کی مالیت 4 کروڑ 18 لاکھ روپےبنتی ہے، حب میں غیر قانونی نیٹ ورک آپریٹر کےخلاف مقدمہ درج کرایا گیا، یہ نیٹ ورک حب میں 150 دکانوں کو غیر قانونی بجلی فراہم کررہا تھا۔