کراچی: (ویب ڈیسک) سٹیٹ بینک نے 29 ستمبر کو عید میلاد النبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کا اعلان کردیا۔
بینک دولت پاکستان کے اعلان کے مطابق تمام بینک 29 مئی 2023ء بروز جمعۃ المبارک کو ”عید میلاد النبیؐ “ کے موقع پر عام تعطیل کے سبب بند رہیں گے۔
— SBP (@StateBank_Pak) September 26, 2023
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ عید میلاد النبیؐ کے موقع پر عام تعطیل کی وجہ سے سٹیٹ بینک کے تمام مراکز بھی بند رہیں گے۔