سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 400 روپے کا اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 6 ہزار 400 روپے کا اضافہ

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 6 ہزار 400 روپے اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 لاکھ 6 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قیمت 5 ہزار 487 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 77 ہزار 40 روپے ہے جبکہ عالمی منڈی میں سونے کی قیمت 36 ڈالرز اضافے کے بعد 1 ہزار 959 ڈالرز فی اونس ہے۔