سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، تاجروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے

سٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان، تاجروں کے کروڑوں روپے ڈوب گئے

دن کے اختتام پر 100 انڈیکس 225 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 65 ہزار 726 پوائنٹس پر بند ہوا۔

سٹاک مارکیٹ میں 10 ارب 28 کروڑ 37 لاکھ 54 ہزار 561 روپے کے 18 کروڑ 57 لاکھ 31 ہزار 440 شیئرز کا لین دین ہوا۔