سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز سٹاک مارکیٹ میں 771 انڈیکس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس تاریخ کی بلند ترین سطح 72 ہزار 742 پوائنٹس پر بند ہوا۔

رواں مالی سال کے دوران انڈیکس میں 70 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا، انڈیکس نے مالی سال 2024 میں 41 ہزار 482 پوائنٹس سے سفر شروع کیا تھا۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ میں 100 انڈیکس 80 پوائنٹس کی کمی کے بعد 72 ہزار 474 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔