روپے کی قدر میں بہتری، انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

روپے کی قدر میں بہتری، انٹر بینک میں ڈالر سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 8 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 42 پیسے پر بند ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر بند ہوا تھا۔