روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

روپیہ مستحکم، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 9 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 32 پیسے پر بند ہوا ہے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں امریکی ڈالر 278 روپے 41 پیسے پر بند ہوا تھا۔