ایم کیو ایم پاکستان کا کل کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے سامنے احتجاج کرنے کا فیصلہ

ایم کیو ایم پاکستان کا کل کے الیکٹرک ہیڈ آفس کے سامنے احتجاج کرنے کا فیصلہ

ایم کیو ایم کے سینئر رہنما انیس قائم خانی نے اراکین مرکزی کمیٹی اور ذمہ داروں کے ہمراہ احتجاج کی جگہ کا دورہ کیا گیا۔

ترجمان ایم کیو ایم کے مطابق کےالیکٹرک کی جانب سے ناجائز بلوں، لوڈشیڈنگ اورناقص کارکردگی پر احتجاج کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ایم کیو ایم پاکستان کی جانب سے کراچی کے عوام سے کےالیکٹرک کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔