روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

روپے کی قدر میں اضافہ، انٹربینک میں ڈالر مزید سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے پانچویں اور آخری روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 58 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 61 پیسے پر بند ہوا تھا۔