ریکارڈ اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی

ریکارڈ اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی

پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 35 ہزار 5 سو روپے کمی سے 5 لاکھ 37 ہزار 362 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونا 30 ہزار 435 روپے کی بڑی گراوٹ سے 4 لاکھ 60 ہزار 701 روپے کا ہوگیا ہے۔

اسی کے علاوہ 24 قیراط فی تولہ چاندی کی قیمت 1106 روپے کمی سے 11 ہزار 69 روپے پر آگئی ہے۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 355 ڈالر سستا ہوکر 5150 ڈالر کا ہوگیا۔