پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ایک بار پھر اضافہ

حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت میں 39 پیسے فی لٹر اضافہ کیا گیا ہےجب کہ ڈیزل کی قیمت 2 روپے 40 پیسے فی لٹر بڑھا دی گئی ہے

اِسی طرح  پٹرول کی نئی قیمت 341 روپے 98 پیسے فی لٹر ، ڈیزل کی نئی قیمت 370 روپے 69 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔

 نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ایک دن کے لیے ہو گا۔