سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 72 ہزار 200 پوائنٹس پر بند

سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس 1 لاکھ 72 ہزار 200 پوائنٹس پر بند

انڈیکس کی یومیہ بلند سطح 1 لاکھ 72 ہزار 762 اور یومیہ کم ترین سطح 1 لاکھ 71 ہزار 843 رہی۔

سٹاک ایکسچینج میں 571 کمپنیوں میں سے 262 کمپنیوں میں اضافہ جبکہ 196 کمپنیوں میں کمی ہوئی۔

کراچی: سٹاک ایکسچینج میں 26 ارب روپے مالیت کے 77 کروڑ شیئرز کا لین دین ہوا۔