عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی و مقامی سطح پر سونے چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

آل صرافہ مارکیٹ اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 24 قیراط فی تولہ سونا 1200 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 37 ہزار 536 روپے کا ہوگیا، جبکہ 10 گرام سونے کا بھاؤ 1029 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 75 ہزار 116 روپے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

دوسری جانب 24 قیراط فی تولہ چاندی کا بھاؤ 66 روپے اضافے سے 6588 روپے کا ہوگیا ہے۔

انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونا 12 ڈالر بڑھ کر 4150 ڈالر پر پہنچ گیا ہے۔