پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہوگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید 3 پیسے سستا ہوگیا

کاروباری ہفتے کے چوتھے روز انٹربینک میں امریکی کرنسی کی قیمت میں 3 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 52 پیسے پر بند ہوا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 276 روپے 55 پیسے پر بند ہوا تھا۔