تازہ ترین
  • بریکنگ :- آئی ٹی ایکسپورٹ میں48 فیصداضافہ ہوا،فواد چودھری
  • بریکنگ :- اسحاق ڈارکی طرح روپیہ مستحکم نہیں کررہے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- فارن ڈائریکٹ انویسٹمنٹ میں20 فیصداضافہ ہوا،فوادچودھری
  • بریکنگ :- تمباکوکاشت کرنیوالوں کےلیےبڑاریلیف ہے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- تمباکوکی قیمت 245روپے مقرر کی گئی ہے،فواد چودھری
  • بریکنگ :- چلغوزوں پر 45فیصدڈیوٹی ختم کی گئی،فواد چودھری
  • بریکنگ :- چلغوزےاب مہنگےنہیں ہوں گے،وفاقی وزیراطلاعات
  • بریکنگ :- فائیوجی لائسنس سےمتعلق کمیٹی بنادی ہے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- حج اورعمرہ ریگولیشن ایکٹ کی منظوری دی گئی ،فوادچودھری
  • بریکنگ :- بہت سےمقدمات پرپلی بارگین ہوسکےگی،فواد چودھری
  • بریکنگ :- تیرچلےگا نہ تلواریہ بازومیرےآزمائےہوئےہیں،فواد چودھری
  • بریکنگ :- وزیراعظم کہہ رہےہیں زیرالتواکیسزنمٹائےجائیں،فواد چودھری
  • بریکنگ :- شہزاد اکبرنےبہت اچھاکام کیا،وزیراطلاعات فوادچودھری
  • بریکنگ :- شہزاداکبرکی جگہ آنیوالےکوچیلنج کاسامناہوگا،فواد چودھری
  • بریکنگ :- چودھری شجاعت ہمارےبزرگ ہیں ان کی باتوں کواہمیت دیتےہیں،فوادچودھری
  • بریکنگ :- (ق)لیگ ہماری اتحادی ہےان کی رائےکااحترام کرتےہیں،فوادچودھری
  • بریکنگ :- ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ پرکابینہ میں بحث ہوئی،فوادچودھری
  • بریکنگ :- ابھی پوری رپورٹ شائع نہیں کی گئی ،فواد چودھری
  • بریکنگ :- ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کامعیارمختلف ہے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ میں فنانشل کرپشن شامل نہیں،فوادچودھری
  • بریکنگ :- ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل رپورٹ مکمل آئےگی توجواب دیں گے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- کوئی شبہ نہیں رول آف لاپربہت کام کی ضرورت ہے،فواد چودھری
  • بریکنگ :- پاکستان میں امیراورغریب کےلیےالگ الگ قانون ہے،فواد چودھری
  • بریکنگ :- کرمینل جسٹس ریفارمزسےکیسزنمٹانےمیں مددملے گی،فواد چودھری
  • بریکنگ :- شہبازشریف اورزرداری کیسزکولائیودکھایا جائے،فوادچودھری
  • بریکنگ :- لوگوں کوپتاچلےچپڑاسیوں کےاکاؤنٹ میں پیسےکیسے آئے،فواد چودھری
  • بریکنگ :- عالمی مارکیٹ میں آئل کی قیمتیں بڑھ رہی ہیں،فواد چودھری
  • بریکنگ :- مشینری کی35فیصدامپورٹ کامطلب ٹیکسٹائل انڈسٹری گروتھ کرےگی،فوادچودھری
  • بریکنگ :- اوورسیزپاکستانی ساڑھے3 ہزارارب روپےملک بھجواچکےہیں،فوادچودھری

پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ کا 9 ستمبر سے کراچی میں آغاز

Published On 05 September,2021 12:45 pm

کراچی: (دنیا نیوز) پاکستان کپ ویمنز ون ڈے ٹورنامنٹ 9 ستمبر سے کراچی میں شروع ہو گا۔

پی سی بی کے مطابق 9 ستمبر سے کراچی میں شروع ہونے والے پاکستان کپ ویمنز ون ڈے کرکٹ ٹورنامنٹ میں روزانہ دو میچ کھیلے جائیں گے، ایونٹ میں4 ٹیموں کے مابین مجموعی طور پر 14 میچز کھیلے جائیں گے۔

گذشتہ برس ایونٹ میں تین ٹیموں نے شرکت کی تھی، پہلی مرتبہ ٹورنامنٹ کا حصہ بننے والی ٹیم اسٹرائیکرز کی قیادت کائنات امتیاز کے سپرد کی گئی ہے۔ ٹورنامنٹ کا فائنل 21 ستمبر کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلا جائے گا۔