سکھ کمیونٹی بھی پاکستان کی جیت کیلئے پرعزم

سکھ کمیونٹی بھی پاکستان کی جیت کیلئے پرعزم

متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی کے انٹرنیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں پاکستان اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے مابین کرکٹ کی دنیا کا سب سے بڑا مقابلہ ہونے جارہا ہے جس کے لئے پاکستان کی سکھ کمیونٹی نے بھی قومی ٹیم کی جیت کے لئے دعائیں مانگنی شروع کردی ہیں۔

ننکانہ صاحب میں سکھ کمیونٹی نے پاکستان کی جیت کیلئے دعائیں مانگیں اور گوردوارہ جنم استھان میں خصوصی ارداس کی ہے۔