نیشنل سٹیڈیم کے باہر جعلی ٹکٹس کی خرید و فروخت، 11 افراد گرفتار

نیشنل سٹیڈیم کے باہر جعلی ٹکٹس کی خرید و فروخت، 11 افراد گرفتار

شہر قائد میں ٹی 20 سیریز کے چوتھے اور آخری میچ میں جعلی ٹکٹوں کے دھندے کا انکشاف ہوا، نیشنل سٹیڈیم کے باہر جعلی ٹکٹس فروخت کرنے اور خریدنے والوں کی تحقیقات ہوئیں۔

اس ضمن میں گیارہ افراد کو پولیس نے دھر لیا جبکہ سدیس رضا نامی شخص سے 19جعلی ٹکٹس برآمد ہونے پر اس کے خلاف ایف آئی آر درج کر لی گئی۔