کراچی ٹیسٹ میں وسیم جونیئر کا ڈیبیو، اظہر علی نے کیپ پہنائی

کراچی ٹیسٹ میں وسیم جونیئر کا ڈیبیو، اظہر علی نے کیپ پہنائی

وسیم جونیئر آج کراچی ٹیسٹ کھیلیں گے اور انہیں محمد علی کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔

اس کے علاوہ ٹیسٹ کرکٹر اظہر علی آج اپنا آخری میچ کھیلیں گے، گزشتہ روز قومی کرکٹر نے اپنی ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا تھا۔