احسان اللہ پی ایس ایل کے بہترین بولر بن گئے

احسان اللہ پی ایس ایل کے بہترین بولر بن گئے

نوجوان باؤلر احسان اللہ پی ایس ایل کیرئر کا چوتھا میچ کھیل رہے ہیں ،احسان اللہ نے مجموعی طور پر 11.2 اوور میں 8 وکٹیں حاصل کیں۔

آج ملتان میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف 12 رنز کے عوض 5 وکٹیں حاصل کرکے احسان اللہ نے 5 وکٹ گروپ جوائن کر لیا۔

احسان اللہ سے پہلے شاہین آفریدی، محمد سمیع، شاداب خان اور نسیم شاہ بھی 5 وکٹیں حاصل کر چکے ہیں۔