فخر زمان پی ایس ایل میں 90 چھکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے

فخر زمان پی ایس ایل میں 90 چھکے لگانے والے پہلے بلے باز بن گئے

لاہور قلندرز کے فخر زمان نے پاکستان سپر لیگ میں سب سے زیادہ 90 چھکے لگانے کا ریکارڈ بنا دیا، انہوں نے یہ اعزاز اسلام آباد یونائٹیڈ کیخلاف میچ میں حاصل کیا، پشاور زلمی سے میچ میں فخر زمان نے 10 چھکے لگا کر ریکارڈ برابر کیا تھا۔

کامران اکمل 89 چھکے لگا کر اب دوسرے نمبر پرچلے گئے ہیں، آصف علی 86، شین واٹسن 81 اور شعیب ملک77 چھکے لگا کر نمایاں ہیں۔